ہالی ووڈ ہارر تھرلر”بلیک واٹر ایبیس” کا ٹریلر مںظر عام پر آ گیا

0
گہرے غار میں مہم جو ٹولی جب پھنستی ہے تو دہشت اور خوف کی کہانی ہو جاتی ہے شروع۔ یہی دکھایا گیا ہے ہالی وڈ کی ہارر تھرلر مووی بلیک واٹر ایبیس میں۔ان کا سفر جاری تھا کررہے تھے وہ ایک تحقیق کہ پھر نقشہ ہی بدل گیا۔ گھپ اندھیرے سے اٹے ہوئے غار میں سیلابی ریلا آگیا۔ جس نے پریشانیوں میں اضافہ کردیا
اس دشواری سے لڑتے ہوئے جب خوف ناک مگرمچھوں سے پڑ جاتا ہے پالا تو کہانی میں آتا ہے ایک اور ڈرامائی موڑ۔ دلچسپ اور ایکشن فلم کواگست میں بڑے پردے پر نمائش کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔

 

https://youtu.be/IjPKv3Wx8k4

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: