پرندے بھی انسانی شوق میں مبتلا

لندن میں کیمرے پر آنے کے شوقین بگلوں نے ٹریفک پولیس کے کیمرے لگے دیکھے تو ان کے قریب آکر اپنی ویڈیو بنوانے لگے۔
پرندے کئی مرتبہ کیمرے کے قریب آئے اور اسے مختلف زاویوں سے دیکھتے رہے۔بگلوں کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے جہاں لاکھوں افراد اسے دیکھ کر لطف اندوز ہورہے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.