جدید ٹیکنالوجی کی حیرت انگیز انتہا

پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی نے ساری حدیں پار کرلیں،،،مختلف سکیننگ مشینوں کے بارے میں تو سنا تھا،، لیکن پاکستان میں ایسی سمارٹ قبر جسے سکین کرنے سے قبر میں دفن مردے کی ساری ہسٹری معلوم ہوجائے ،،، ایسا نہ کبھی سنا اور نہ ہی کبھی دیکھا ،،، سمارٹ قبر پر بار کوڈ کے ذریعے اس میں دفن مردے کی زندگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے۔
پاکستان میں جذام کا علاج کرنے والی جرمن خاتون ڈاکٹر رتھ فاؤ کی قبر جو بظاہر دوسری قبروں کی طرح ہی ہے لیکن اس پر’بارکوڈ‘ لگایا گیا ہے جس کو موبائل فون سے سکین کیا جاسکتا ہے،اور بار کوڈ سکین کرنے کے بعد ڈاکٹر رتھ فاؤ کا تعارفی مواد سامنے آجاتا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.