کرونا نے تفریح کے انداز بدل ڈالے

0

کرونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی صورتحال میں برازیل میں مقامی حکومت نے شہریوں کو تفریح فراہم کرنے کا منفرد انداز اپنایا اور برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں بالکونی سینما متعارف کرا دیا گیا ہے، شہری اپنے گھروں کی بالکونیوں میں کھڑے ہو کر فلمیں دیکھنے لگے۔
ریوڈی جنیرو حکومت نے گاڑیوں پر بڑی سکرینز لگائیں اور شہر کے مختلف مقامات پر ان گاڑیوں کو اپارٹمنٹس کے سامنے کھڑا کر دیا جن پر فلمیں نشر کی گئیں اور گھروں میں قید شہریوں نے بالکونیوں میں کھڑے ہوکر فلموں کو خوب انجوائے کیا۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: