باجوڑ،بارش سے گھر کی چھت گرگئی، 2 بچے جاں بحق، 5 زخمی

0

ضلع باجوڑ تحصیل ماموند کے علاقے ترخو میں مسلسل بارشوں سے مومن سید کے مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے علینہ اور بختیارہ ملبے تلے دب کر جاں بحق جبکہ 5 افراد عباس، الہام، طیب، مرحبا اور ان کے والد مومن سید زخمی ہوگئے۔ واقعہ صبح 5 بجے پیش آیا، ضلعی انتظامیہ نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کو ہیڈکواٹر ہسپتال خار منتقل کر دیا۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: