لاہور، تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری

لاہور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری، سامان دکانوں سے باہر رکھنے پر 26 مقدمات درج، سامان ضبط کر لیا گیا، ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شاہ عالم مارکیٹ میں تجاوزات آپریشن کے بعد ملبہ اٹھانے کا کام شروع کر دیا گیا

سیاسی سفیروں کیلئے حکومتی ڈٰیڈ لائن ختم

بیرون ممالک سبکدوش ہونے والے سیاسی سفیروں کیلئے حکومتی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی،،، واشگٹن میں سفیر علی جہانگیر نے وزارت خارجہ سے بچوں کی تعلیم مکمل ہونے تک کا وقت مانگ لیا،،، وزارت خارجہ نے انہیں مزید دو ہفتے کا وقت دیدیا۔