اپوزیشن کا محاذ گرم،اپریل میں حکومت کیخلاف تحریک چلے گی

حکومت کے خلاف اپوزیشن کا محاذ گرم ہونے لگا۔ اپریل میں حکومت کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کی تیاریاں،،،مولانا فضل الرحمان کو ن لیگ سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا گیا،،،آصف زرداری اے این پی و دیگر جماعتوں سے رابطے کریں گے