سندھ حکومت کی نظر ثانی کی درخواست مسترد

مئیر کراچی وسیم اختر کی سیاسی مخالفین پر تنقید ،، بولے سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کر دی، جہاں جہاں تجاوزات ہوں گی ، آپریشن ہوگا، لوگو ں کو گمراہ اور مگر مچھ کے آنسو بہانے والے آج کہیں نظرنہیں آرہے