نیوزی لینڈمیں دہشتگردی کےبدترین واقعہ میں مسلمانوں کی شہادت

0

کرائسٹ چرچ میں ہونےوالی دہشتگردی نےدرددل رکھنےوالےہرشخص کورلادیا،پوری دنیاسےبلاامتیازرنگ ونسل واقعہ کی مذمت کی جارہی ہےجبکہ مسلمانوں کی شہادت پرمسلم کمیونٹی سےیکجہتی کااظہارکیاجارہاہے۔
نیوزی لینڈ میں مساجد پر فائرنگ سے 50 نمازیوں کے شہید ہونے پر آسٹریلیا کے شہری نے مسلمانوں سے خوبصورت انداز میں اظہار یکجہتی کیا۔آسٹریلوی شہری لیچ ڈرمونڈ نے غروب آفتاب کے وقت گھر کے باہر اذان کی ریکارڈنگ چلائی۔
لیچ ڈرمونڈ نے کہا کہ میں مذہبی نہیں ہوں لیکن مغرب کے وقت اذان سُنا کر یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں مسلمانوں کے دکھ میں شریک ہوں۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: