حکومت کو نہیں،اپوزیشن کوخودسےخطرہ ہے،فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مفادات کی قیدی قیادت ہر بار مولانا کو بلا کران کی کرسی کھینچ لیتی ہے،،،مولانا سے دلی ہمدردی ہے،،،اپوزیشن کےناتواں کندھےمولانا کی سیاسی محرومی کا بوجھ اٹھانےکوتیارنہیںانہوں نے کہا کہ مولاناکےمنصوبےکانتیجہ وہی نکلےگاجو اُن کےالیکشن ایڈونچرکانکلاتھا،،،، اے پی سی کی ناکامی کے بعد مولانا 4 سال کیلئے خود کو دین کیلئے وقف کر دیں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اپوزیشن کواپوزیشن سےہی خطرہ ہے،،،حکومت کواپوزیشن سےکوئی خطرہ نہیں،،،اےپی سی کاٹھ کی ہنڈیاہے جو بیچ چوراہےپھوٹےگی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.