شیخ رشید سے اختلافات پر ریلوے سی پیک پراجیکٹ سربراہی سے مستعفی ہونیوالے اشفاق خٹک کو پختونخوا حکومت میں بڑے عہدے سے نواز دیا گیا

شیخ رشید سے اختلافات پر ریلوے سی پیک پراجیکٹ سربراہی سے مستعفی ہونیوالے اشفاق خٹک کو پختونخوا حکومت میں بڑے عہدے سے نواز دیا گیا

اسلام آباد( این این آئی ) وفاقی وزیر شیخ رشید سے اختلافات کی بناء پر ریلوے سی پیک پراجیکٹ کی سربراہی سے مستعفی ہونیوالے اشفاق خٹک کو خیبرپختونخوا ہ حکومت میں اہم عہدہ دیدیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اشفاق خٹک کو خیبرپختونخوا ہ آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔اشفاق خٹک پاکستان ریلوے کے جنرل منیجر کے عہدے سے ریٹائرمنٹ کے بعد ریلوے ہی کے سی پیک منصوبے کے انچارج مقرر کئے گئے تھے تاہم انہوں نے وفاقی وزیر سے اختلافات کی بناء پر استعفیٰ دیدیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.