گراؤنڈز میں تماشائیوں کی عدم موجودگی کا انوکھا حل

0
کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں اور وائرس کے پھیلاؤ کے خدشہ کی وجہ سے اب تک عالمی سطح پر تمام ایونٹس منسوخ اور ملتوی ہوچکے ہیں ایسےماحول میں تائیوان میں بیس بال لیگ کا آغاز ہوگیا ہےتاؤیوآن شہر کے انٹرنیشنل بیس بال سٹیڈیم میں کھیلے جانے والی لیگ کے پہلے میچ میں راکوٹن مونکیز اور چیناٹرسٹ برادرز کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں تاہم بارش کے بارش میچ منسوخ کرنا پڑا تاہم مزے کی بات یہ تھی کہ گراؤنڈ میں سٹاف کے علاوہ کوئی نہ تھا لیکن شور شرابا ایسا تھا جیسے میدان تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہو۔گراؤنڈ میں موجود کرسیوں پر کارڈ بورڈز اور انسانی ڈمیوں کو بٹھایا گیا جو کہ مقامی ٹیم کی کِٹ اور ماسک پہنے ہوئے تھیں ,,, ماحول کو گرمانے کیلئے چیئرلیڈرز بھی موجود تھیں جبکہ ڈرم بجانے کیلئے روبوٹس کی خدمات حاصل کی گئی ہیں ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: