چلبلے موسیقار کی انوکھی داستان!!!

یہ کہانی ہے چلبلے شہرت یافتہ موسیقار کی جو دھیرے دھیرے اپنےفن سے دور ہوتا جاتا ہے ،،شوق اور جستجو بھی ختم ہو جاتی ہے،،ایسے میں اس کی ملاقات ان دیکھی قوتوں والی ننھی منی چلبلی سی مخلوق سے ہوتی ہے جو اسکی زندگی میں خوشیوں کی بہار لے آتی ہےہالی وڈ کی اس نٹ کھٹ فلم کے مختلف اینی میٹڈ کرداروں کو جمی فوکس، ٹینا فے، ڈیوڈ ڈگسز سمیت کئی اداکاروں نے آواز دی ہے۔ ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور فلم سول کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں ہیں ،،فلم 17 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: