امریکن باکس آفس پر”دا سیکریٹ لائف آف پیٹس 2″کاراج

ہالی وڈ کی اینیمیٹڈ ایڈونچر فلم ’دا سیکریٹ لائف آف پیٹس 2‘ نے ریلیز کے پہلے 3 دنوں میں 7 ارب 4 کروڑ سے زائد کمائی کرکے شمالی امریکی باکس آفس پرپہلی پوزیشن سنبھال لی۔ایکشن،ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور فلم “ایکس مین ڈارک فونیکس” 4 ارب 93 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے دوسرے نمبر پر آ گئی۔جادوئی چراغ، دیوہیکل جن اور اُڑتے قالین کے ساتھ الہٰ دین کے محیر العقول کارناموں نے شائقین فلم کو اپنے سحر میں جکڑ لیا، گزشتہ ہفتے 3ارب 66 کروڑ سے زائد بٹور کر فلم “الہٰ دین” نےتیسرے نمبر پرقبضہ جما لیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.