کھیلوں میں بدعنوانی کا خوف!!!

0
میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے لاک ڈاؤن کے دوران کرپشن ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے تمام متعلقہ حلقوں،کھلاڑیوں اور منتظمین کو خبردار کردیا ہے، ٓئی سی سی نے انکشاف کیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران کرپٹ عناصر سوشل میڈیا پر متحرک ہیںچیف آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے باعث کھلاڑی سوشل میڈیا پر زیادہ مصروف ہیں،سوشل میڈیا کے ذریعے کرپٹ افراد کھلاڑیوں کے ساتھ تعلقات قائم کرسکتے ہیں۔ایلکس مارشل کا کہنا ہے کہ تعلقات کو بعد میں استعمال کیا جا سکتا ہے،کرکٹرز ایجنسٹس،پلیئرز ایسوی ایشنز اور تمام بورڈز کو صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: