کیاحکم ہے میرے آقا؟

فلم کی کہانی ایک چور اور اتفاق سے اسے ملنے والے چراغ اور جادوئی قالین کے گرد گھومتی ہے ،،،، چراغ کا جن اپنے آقا الہٰ دین کی خواہشات پلک جھپکتے ہی پوری کرنے کا پابند ہے،،،لیکن اس چراغ کے ملنے کے بعد ایسا نہ رکنے والا ایڈونچر شروع ہوتا ہے جو فلم کے اختتام تک شائقین کو اپنے سحر میں جکڑے رکھتا ہےایڈونچر سے بھرپور فلم میں بچوں کے پسندیدہ جن “جینی”کا کردار مشہور ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ اورالہٰ دین کا کردار ’بلی میگنیوسن‘ نے بڑی خوبصورتی سے نبھایا ہے جبکہ اداکارہ ’نائیومی سکاٹ فلم میں شہزادی جیسمین کے کردار میں نظر آئیں گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
1 تبصرہ
  1. Amber Shahzadi کہتے ہیں

    amazing story

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.