“بارش ہوتی ہےتو” بلاول کے بیان کی مقبولیت برقرار

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے چند ماہ قبل شدیدبارش کے باعث کراچی کی سڑکوں پر پانی کھڑا ہونے پر اس کی وضاحت کی تھی،،انہوں نے اپنے بیان میں کیا کہا،،ذرا سنئے۔۔۔۔۔۔۔بلاول نے بارش کے پانی کی تشریح کچھ یوں کی کہ وہ سب ہی کو بھا گئی ،،،اس کے بعد عام عوام کے ساتھ ساتھ وزیراعظم عمران خان نے بھی اس کو طنز کے طور پر استعمال کیا ۔یہی نہیں اس سے قبل سابق کپتان سرفراز احمد اور شاہد آفریدی سمیت متعدد افراد کی اس بیان کے حوالے سے مزاحیہ ویڈیو سامنے آچکی ہیں۔معروف اداکار احسن خان اور اداکارہ مہوش حیات بھی ان سے پیچھے نہ رہے اور اب انہوں نے بلاول کے اس بیان کو اپنا رنگ دیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔
شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.