9ماہ میں ڈالر کی قیمت میں 19 فیصد اضافہ

عوام ہوجائے تیار،،،مہنگائی کرنے والی ہے زور دار وار،،،روز مرہ کے استعمال کی ہرشےکے بڑھیں گے دام ،،،، کہیں کوئی تاجر دے گاڈالر مہنگا ہونے کا جواز ،،،،تو کہیں پیٹرول اور ڈیزل کے بڑھتے ریٹ پر ہوں گے شہری پریشان ،،،،تحریک انصاف کی حکومت میں ڈالر کی قدر میں 19 فیصد اضافہ ہو چکا ہے.مہنگائی نے تو پہلے ہی مزدوروں اور تنخواہ دار طبقے کے چودہ طبق
روشن کردئیے تھے ۔۔۔ مگر اب چڑھتا ڈالر زندگی مزید مشکل بنا دے گا،، عوام کا کہنا ہے کہ قلیل آمدن میں مالی مسائل کو لے کر دماغ میں ہر وقت پریشانی رہتی ہے،، اور دوسری جانب حکمران کہتے ہیں کہ ڈالر مہنگا ہونے سے گھبرانہ نہیں،،

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.