جشن آزادی کے رنگ دن نیوز کے سنگ۔۔۔

0
ملک بھرمیں یوم آزادی منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں،،،بازاروں میں چھوٹی بڑی دکانیں اورسٹالزسبزہلالی پرچموں،جھنڈیوں، بیجز اور دیگرسامان سے سج گئے ہیں۔سٹالوں پرہرعمرکے لوگ وطن سے محبت کے اظہار کیلئے خریداری میں مصروف ہیں جبکہ اس بار جشن آزادی کو کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منانے کیلئے لوگوں میں زیادہ جوش وخروش پایا جارہا ہےیوم آزادی کی تیاری کےسلسلے میں نوجوان زیادہ متحرک نظر آ رہے ہیں ،کوئی اپنے لیے بیجز خرید رہا ہے توکوئی گھر پرجھنڈیاں لگانے کی تیاریاں میں مصروف ہے،اکثرلوگ اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر جھنڈے لگا کر ملک سے محبت کا اظہارکررہے ہیں،ایسے میں بچے پُرجوش ہیں کہ عید کے بعد ہی جشن آزادی کا آنا دوہری خوشی کے مترادف ہے

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: