یورپی یونین سے علیحدگی کا معاملہ

بریگزٹ معاہدے پربرطانوی پارلیمنٹ میں آج ووٹنگ ہونا تھی جسے وزیراعظم تھریسامے نے ملتوی کردیا،،،وزیراعظم تھریسامے کو خدشہ ہے کہ پارلیمانی اراکین کی اکثریت بریگزٹ معاہدے کی مخالفت میں ووٹ دے گی۔برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا ووٹنگ ملتوی کرنے سے قبل اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کی جانب سے بریگزٹ معاہدے کو مسترد کیے جانے پر ان کی حکومت ختم اور اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی اقتدار میں آسکتی ہے۔

دوسری جانب بریگزٹ سیکرٹری سٹیفن بارسلے کا کہنا ہے کہ معاہدے کی ناکامی برطانوی قوم کوغیریقینی صورتحال سے دوچار کردے گی کیونکہ ملک میں بریگزٹ نہ ہونے کا حقیقی خطرہ موجودہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.