یمن میں حوثی باغیوں کی بمباری

یمنی حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ الحدیدہ اور تعز صوبوں میں حوثی باغیوں کی کارروائیوں میں بچے اور خواتین سمیت 13مارے گئے۔ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں اور سعودی عسکری اتحاد کے مابین جنگ جاری ہے اور اس کے نتیجے میں ابھی تک ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔رواں سال مارچ میں سعودی اتحادی افواج کی جانب سے یمن میں فضائی بمباری کے نتیجے میں 22 عام شہری مارے گئے تھے۔گذشتہ سال ستمبر میں عرب اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کی سمندری حدود میں ماہی گیروں کی کشتی پر فضائی بمباری کی تھی جس کی زد میں آکر 18 ماہی جاں بحق ہوگئے تھے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.