ہٹلرمودی کےظلم سےجنت نظیر وادی کے لوگوں کی زندگی جہنم

0

مودی سرکار کا نہتے کشمیریوں پر تاریخی ظلم جاری ہے،،،،ضلع اودھم پور کےگاؤں رام نگر میں پراسرار ہلاکت ہونے والے بچوں کو شدید بخار، قے اور پیشاب کی مقدار کم ہونے کی شکایت ہوئی تھی، اس پراسرار بیماری سے مزید 6 بچوں کی حالت تشوش ناک ہے جنہیں پنجاب اور جموں کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔
160 سے زائد روز سے محاصرے کےشکار کشمیری عوام میں اس واقعے سے شدید تشویش پائی جاتی ہے، قابض بھارتی حکام نہ بیماری یا اس کا سبب بتا رہے ہیں اور موت کی وجوہات بتانے سے بھی گریز کر رہے ہیں جس کے سبب کشمیری عوام خصوصا بچوں کے والدین ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: