ہالی وڈ کی ہاررفلم ڈاکٹر سلیپ کا ٹریلر جاری

1

فلم کی کہانی ایک بچے کے گرد گھومتی ہے جو بچپن میں ہونے والے ناخوشگوار واقعہ کو بھلانے کے لئے نشے کا استعمال کرتا ہے اور بعد میں نشے کی لعنت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے جدوجہد کرتا ہے۔

1 تبصرہ
  1. Amber Shahzadi کہتے ہیں

    nice story waiting for the movie

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: