ہالی ووڈ ڈرامہ فلم”لانگ شاٹ”کی نئی جھلکیاں جاری

اس فلم کی کہانی دنیا کی بااثر ترین خواتین میں سے ایک خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو صدارتی انتخاب لڑنے کیلئے اپنے سابق محبوب کی خدمات حاصل کرتی ہے
فلم کی کاسٹ میں چارلز تھیرون،سیٹھ روجن،جون ڈیان،روی پٹیل،رینڈی اورٹن ،رینڈل پارک اور اینڈی سرکس سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔فلم 3مئی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.