ہالی ووڈ فلم واونڈز کا نیا ٹریلر جاری

بابک انویری کی ہدایت کاری میں بنےوالی فلم ایک مشکوک موبائل کےگرد گھوم رہی جس کو بارٹینڈر
سے اٹھانے کے بعد پریشان کن اور پراسرار چیزیں ہونے لگتی ہیں
خوف اور سسپینس سے بھر پور فلم 18 اکتوبر کو سینما گھر وں میں پیش کی جائے گئی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
1 تبصرہ
  1. amber shahzadi کہتے ہیں

    waiting for the movie

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.