گزشتہ 6 ماہ میں بےروزگاری میں شدید اضافہ ہوا،فاروق ستار

0

ڈاکٹرفاروق ستار کا توڑپھوڑ کے نتیجے میں تباہ خاندانوں کی کفالت کیلئےباہرنکلنے کا اعلان،،،بولے گزشتہ 6 ماہ ایک لاکھ سے زائد خاندان کراچی میں بےروزگار ہوئے جس کی ذمہ داری وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ سندھ پر ہے

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: