گرمی دوربھگانےکیلئے”پہننے والا ایئرکنڈیشنر”تیار

انسانی زندگی کو سہل بنانے کے لئے ہر گزرتے وقت کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی سامنے آرہی ہے، ایسی ہی ایک جدید ٹیکنالوجی کے بعد اب آپ کو چلچلاتی دھوپ میں گرمی سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،،، جی ہاں!!!جاپانی ٹیکنالوجی کمپنی نے اس قدر چھوٹا ایئرکنڈیشنر تیار کیا ہے جو آپ اپنے کپڑوں کے ساتھ پہن سکتے ہیں، اس ننھے ایئرکنڈیشنر کو “ریون پاکٹ” کا نام دیا گیا ہے جو شدید گرمی میں نہ صرف آپ کو ٹھنڈا رکھے گا بلکہ سرد موسم میں ہیٹر کا کام انجام دے گا۔جاپانی ماہرین کاکہنا ہے کہ”ریون پاکٹ”نامی ڈیوائس کوباآسانی سمارٹ فون سے کنٹرول کیاجاسکتا ہے،،،جبکہ اس ڈیوائس کو اپنا کام کرنے کے لئے صرف ایک لیتھیم۔آیون بیٹری کی پاور درکار ہوتی ہے، جو دو گھنٹے کی چارجنگ کے بعد پورا دن چلتی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.