گرفتاریوں کا موسم،کارکنوں کاپارہ ہائی

ن لیگ کے کارکن صبح سے ہی لاہور ہائی کورٹ کے باہر موجود تھے،، حمزہ کے عدالت پہنچنے پر کارکن گاڑی کے گردجمع ہو گئے
متوالوں نے عدالت میں داخلے کیلئے پولیس اہلکاروں سے کھینچاتانی بھی کی ہہہخواتین کارکن بھی باوردی اہلکاروں کو دھکے دیتی رہیں،،، ایک متوالی نے تو پولیس اہلکار کو تھپڑ بھی دے مارا،،
حمزہ کی گرفتاری کی خبر سنی تو کارکن کمرہ عدالت کے باہر جمع ہوگے،، شدید دھکم پیل سے حمزہ شہباز کا صبر بھی جواب دے گیا
حمزہ شہباز کی نیب دفتر منتقلی کے وقت چند متوالوں نے مال روڈ بھی بلاک کیا،،، رینجرز اہلکاروں کی آمد اور نیب ٹیم کی روانگی کے بعد ن لیگ کے کارکن منتشر ہوگے،، گو عمران گو کے نعرے لگائے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.