گردن نہیں پکڑی گئی،مرادعلی شاہ سےاچھے اندازمیں بات ہوئی،شیخ رشید

0
کوئی گردن نہیں پکڑی گئی،مرادعلی شاہ سےاچھے اندازمیں بات ہوئی ،، شیخ رشید اور مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تمام معاملات پر مراد علی شاہ سے اتفاق ہوگیا،،شیخ رشید نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ میں جوائنٹ سٹیٹمنٹ،بڑی بات ہے،، مرتضیٰ وہاب بولے تنقید کے بجائے وفاق اور صوبائی حکومت اتفاق کو سراہنا چاہیے،،معاملے کو تبدیلی کی طرف لے کر جائیں گے

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: