گجرات :گھرکےسربراہ نےہنستابستاگلشن اپنےہاتھوں سےاجاڑدیا

بیوی بچوں کےقتل کی لرزہ خیزواردات گجرات کے نواحی گاؤں چک جانی میں ہوئی، فیاض نامی سفاک شخص اپنی بیوی 37 سالہ نازیہ، 15 سالہ بیٹی آمنہ ، 12 سالہ بیٹی زرقہ اور 5 سالہ بیٹے سمیع اللہ کو ڈنڈوں اور چھریوں کے وار کرکے قتل کیا۔
بیوی اور بچوں کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے بھی خود کو کمرے میں بند کرکے آگ لگالی، پولیس نے فیاض اور بیوی بچوں کی لاشیں پوسٹمارٹم کیلئےاسپتال منتقل کردیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شواہد اور اہل علاقہ کے بیانات کی روشنی میں واقعہ گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ لگتا ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔قتل کی لرزہ خیزواردات کےبعدعلاقےمیں خوف وہراس پھیل گیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.