کیوبا،ہوانا سےخطرناک طوفان کاٹکراؤ

سمندری طوفان کے باعث ہوانا پانی میں ڈوب گیا،،،شہری علاقوں میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا جس کی وجہ سے شہریوں کا گھروں سے نکلنا محال ہوگیا ہے ۔ اس دوران ساحلی علاقوں میں بلندوبالادیوہیکل لہروں کے ٹکرانے سے شہری خوف میں مبتلا ہوگئے اور دہشت کے مارے سینکڑوں افراد جان بچانے کیلئے محفو ظ مقامات پر بھی منتقل ہو گئے۔ دوسری جانب ریسکیو اداروں کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.