کورونا ہالی ووڈ پر بھی عذاب بن ٹوٹ پڑا ۔۔۔۔ فلموں کی ریلیز ملتوی

چین سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں بڑی کمپنیوں سمیت عالمی معیشت کو دھچکا لگا وہیں ہالی وڈ انڈسٹری کو بھی شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کورونا کے پیش نظر ریڈ کارپٹ پر ستاروں کی کہکشاں اتارنے کے باوجود فلم مُلان کی ریلیز کو آخری لمحات پر روک دیا گیا۔
ہالی ووڈ فلم نیومیوٹینٹس اوراینٹلرز کی بھی ریلیز روک دی گئی،،، توادھرون ڈیزل کی فلم فاسٹ اینڈ فیوریس کو بھی کورونا نے بریک لگا دی ۔
رواں برس کے آغاز میں جیمز بانڈز کی فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ کی ریلیز کو چین میں روک دیا گیا تھا۔ ٹام کروز کی فلم ’مشن امپوسیبل‘ کی اٹلی میں عکس بندی کو بھی وباء کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: