کورونا وائرس کا خوف ہالی ووڈ بھی پہنچ گیا

0

کورونا وائرس کا اثر دنیا میں ہر شعبہ زندگی پر پڑا ہے اور اب ہالی وڈ کی مشہور فلم سیریز "جیمز بونڈ” کی آنے والی فلم "نو ٹائم ٹو ڈائی” کی ریلیز بھی تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔
جیمز بونڈ کی نئی فلم کا پریمیئر 31 مارچ کو لندن میں ہونا تھا اور اپریل میں یہ فلم دنیا بھر میں ریلیز ہونا تھی۔
تاہم اب دنیا بھر میں پھیلتے ہوئے کورونا وائرس کی وجہ سے اس فلم کی ریلیز موخر کر دی گئی ہے۔ اب یہ فلم 12 نومبر کو لندن اور25 نومبر کو امریکہ میں ریلیز کی جائے گی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: