کوئی ہفتہ ایسا نہیں ہوتا جب حکومت کو کسی مسئلے سے نہ نمٹنا ہو،وزیرریلوے

0

16 ماہ میں جو مسائل ہمیں ملے کسی اور حکومت کو نہیں ملے، کوئی ہفتہ ایسا نہیں ہوتا جب حکومت کو کسی مسئلے سے نہ نمٹنا ہو،
،وزیرریلوے شیخ رشید کہتے ہیں مانتا ہوں آٹا بحران پر ہم قابو نہیں پاسکے، ملک میں مضبوط پرائس کنٹرول کمیٹی نہ ہونے کا شکوہ بھی کردیا،،،ساتھ ہی ساتھ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جھوٹ کی آما جگاہ قراردے دیا

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: