کوئٹہ گلینڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز سے کانٹے کا مقابلہ آج ہوگا

0

پاکستان سپر لیگ کے 25 ویں میچ میں آج دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کانٹے کامقابلہ ہوگا۔کوئٹہ گلینڈی ایٹرز کو ایونٹ میں ان رہنے کے لیے میچ لازمی جیتنا ہوگا ۔میچ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
ملتان سلطانز پی ایس ایل کے اس سیزن کی محفوظ ترین ٹیم بن چکی ہے ،، ملتان کی ٹیم 11 پوائنٹس کیساتھ پلے آف مرحلے میں کوالیفائی کر چکی ہے۔دوسری جانب کوئٹہ کی ٹیم 6 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر آخری پوزیشن پر ہے۔جیت کی صورت میں کوئٹہ چوتھی پوزیشن پر آجائیگی جبکہ ہار یا جیت کی صورت میں ملتان سلطانز کی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: