کم عمری کی شادیاں روکنے کیلئےاحسن اقدام

شناختی کارڈ کے بغیر شادی پر پابندی عائد کرنے کے لیے بلدیاتی سطح پر تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔ اس سلسلے میں بلدیاتی نمائندوں سے بھی تجاویز طلب کرلی گئی ہیں۔کم عمر بچوں کی شادی کی روک تھام کے لیے شناختی کارڈ لازمی قرار دیا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کو جیل بھی بھجوایا جائے گا۔ اس سے قبل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے کم عمری کی شادیاں روکنے کیلئے شادی کی کم از کم عمر 18 سال کرنے کا بل منظور کیا تھا جبکہ اس سے قبل عمر کی حد 16 سال تھی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.