کمزوریادداشت والوں کیلئےخوشخبری

0

اب بھولنے کو ہمیشہ کیلئے بھول جائیں،،،کمزوریادداشت والوں کیلئےخوشی کی خبر،،،سائنسدانوں نےدماغ کوپھرسےجوان بنانےکانسخہ کیمیا دریافت کرلیا4کینیڈین سائنسدانوں نے ایک ایسی دوا ایجاد کی ہے جو ڈپریشن اور عمر رسیدگی کے باعث لاحق ہونے والی دماغی کمزوری اور حافظے کی کمزوری کو دور کر سکتی ہے
اس دوا کے چوہوں پرکامیاب تجربات ہو چکے ہیں اور اب بہت جلد انسانوں پر اس کے تجربات کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ یہ دوا درحقیقت ڈپریشن اور ذہنی پریشانی کے علاج کیلئے استعمال ہونے والے کمپاﺅنڈز کا نیا ورژن ہے جو سائنسدانوں نے تیار کیا ہے۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: