کلبھوشن کیس 19 فروری کوعالمی عدالت میں پیش کرینگے،وزیر خارجہ

عالمی عدالت میں مضبوط کیس لےکرجائیں گے،شاہ محمود قریشی بھارت مسئلہ کشمیر پربات چیت کیلئے تیار نہیں،شاہ محمود قریشیکشمیریوں کوملانے کیلئے راستے کھولنے کی خواہش کا اظہارافغانستان سے امریکا کا اچانک انخلا خطرناک ہوگا،وزیرخارجہشاہ محمود قریشی کا کشمیریوں کو ملانے کیلئے راستے کھولنے کی خواہش کا اظہار،،، افغانستان سے امریکا کے اچانک انخلا کوخطرناک قراردے دیا ۔مانچسٹر میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا کہ کلبھوشن کیس 19 فروری کو عالمی عدالت میں پیش کرینگے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.