!!!کشمیریوں سے اظہاریکجہتی

نہتی کشمیری عوام پربھارتی مظالم کودنیا کے سامنے لانے کا مشن،،، وزیراعظم نے کل مظفرآباد میں بڑے جلسے کا اعلان کردیا،،،سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرقوم سے اپیل کی ہے کہ کشمیرکےمعاملےپروزیراعظم کا ساتھ دیں،،وزیراعظم نے کشمیر کیلئے آواز بلند کی،، سب آئیں،ہرایک آواز کی اہمیت ہے،ان کا کہنا تھا کہ میں خود کل مظفرآباد میں موجود ہوں گا
دوسری جانب اداکار ہمایوں سعید نے بھی مظفر آباد آزاد کشمیر میں ہونے والے وزیرِ اعظم عمران خان کے جلسے میں شرکت کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ہمایوں سعید نے پاکستان کے عوام سے جلسے میں شرکت کی اپیل کی ہے۔اداکار کا کہنا ہے کہ آئیں اوردنیا کو دکھائیں کہ ہم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.