کشمرکی بگھڑتی صورتحال،اقوام متحدہ میں سفارتی رابطےتیز

0

پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی چیف آف اسٹاف سے ملاقات کی ،،،سیکریٹری جنرل کی چیف آف اسٹاف سے ملاقات کے دوران ملیحہ لودھی نے انہیں مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتِ حال اور علاقائی امن کو لاحق سنگین خطرات سے آگاہ کیا۔انہوں نے پاکستان کی جانب سے لائحہ عمل پرسیکریٹری جنرل کی ٹیم کو آگاہ بھہ کیا۔ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لینے کے لیے کمیشن آف انکوائری تشکیل دیا جائے۔ملیحہ لودھی نے یہ بھی کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھارت کی جانب سے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: