کسی نےمہنگائی کارونا رویا،کسی نے سستے داموں ہاتھ صاف کیا

عیدِ قربان میں بس کچھ ہی دن باقی،،فائنل راؤنڈ آن پہنچا۔۔۔ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں خوب بھاؤ تاؤ جاری،کسی کو پسند کا جانور مل گیا تو کوئی اپنی بساط کے مطابق گائےیا بکرا دھونڈتا رہا،کراچی سپر ہائی وے پرمویشی منڈی میں آنیوالے مہنگے جانوروں کا شکویٰ بھی کر رہے ہیں،بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی بہت ہے،اس لئے ریٹ کم نہیں کر سکتے
دوسری طرف بارش کے پیش نظر مویشی منڈی میں کوئی خاص انتظامات نظر نہیں آئے،بیچارے بیوپاری خراب صورتحال سے بچنے کیلئے اپنی مدد آپ کے تحت بندوبست کر رہے ہیںشہریوں کی بڑی تعداد بارش کے بعد قیمت میں کمی ہونے کی منتظر ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.