کسان اپنے معاشی قتل پرحکومت کیخلاف اُٹھ کھڑے ہوئے

بھارت میں آلو اور پیاز ہوئےکوڑیوں کے بھاؤ،،،پیازایک روپے کلو تک ہوا فروخت،،،کسان سر پکڑ کر بیٹھ گئے،،،8 روپے فی کلو پڑنے والا پیاز ایک روپے کلو میں کیسے فروخت کریں،،،کسان اپنے معاشی قتل پرحکومت کیخلاف اُٹھ کھڑے ہوئے،،،کئی علاقوں میں مظاہرے،،سڑکیں بلاک،مودی حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی۔۔۔۔۔۔
ریاست اترپردیش میں آلو کے کاشتکار قمیتوں میں کمی کے خلاف ڈنڈے لے کر سڑکوں پر آگئے اور کیا آئندہ الیکشن میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو ووٹ نہ دینے کا اعلان ۔ڈنڈا بردار کسانوں کا وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ،،،حکومت کے خلاف نعرہ بازی۔۔
اس سے قبل 1998 میں بھی پیاز کی قیمتیں نئی دہلی کے ریاستی الیکشن میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی شکست کی وجہ سے بنی تھیں۔۔جبکہ1980 کے عام انتخابات میں اندرا گاندھی کو وزیراعظم بنانے والی بھی پیاز اور آلو کی قیمتیں تھیں۔
مودی جی۔۔۔اب کیا ہوگا آپ کا جناب؟؟آپ نے کردیاپورےخطے کا ماحول خراب،،رُک جائے گا اب دہشتگردی کا مِشن،،،کہاں جائیں گے آپ کے ٹشن؟؟کس پر چلاؤ گے تنقید کے نشتر؟؟؟بس تم پیٹتے رہو گے لکیر،،،،کیسے چلو گے تم گھٹیا چال۔۔۔۔؟؟کسانوں کردیا تہمارا کیا حال

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.