کرکٹ کے دیوانے بے قرار!!!

0

کر کٹ کی بہار دیکھنے کو شائقین پرجوش،پی ایس ایل فائیو کا میلہ سجنے میں صرف6 دن باقی رہ گئے،کئی غیر ملکی کھلاڑی اپنے جلوے دکھائیں گے،ایونٹ پہلی بار پاکستان میں منعقد کیا جا رہا ہے،پانچ ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے قسمت آ زمائیں گی،پی ایس ایل فائیو کے 34میچ لاہور،کراچی،راولپنڈی اور ملتان میں کھیلے جائیں گے
پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاحی میلہ روشنیوں کے شہر کراچی میں سجے گا۔ پی ایس ایل فائیو کا باقاعدہ آغاز 20 فروری کو شہر قائد سے ہو گا ، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور دو مرتبہ کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا
دوسری جانب بڑے ایونٹ میں شرکت کیلئے سب سے مشہور کھلاڑی پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ چکے ہیں اور اپنی ٹیم کا انتظار کیے بغیر نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پریکٹس شروع کردی

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: