کرکٹ دیوانوں کا انتظار ختم!!!

زندہ دلان لاہور کا بھرپورہلہ گلہ، جوش وولولہ بھی دیدنی،،، چوکے چھکوں کی بھرمار، قذافی سٹیڈیم میں سماں بندھ گیا
لاہوریوں کا جوش ساتویں آسمان پر،،، اپنے سٹارز کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے فینز کی لمبی قطاریں،،، مہمان ٹیم کو خوش آمدید اور گرین شرٹس کے حق میں نعرے لگاتے رہے
کرکٹ میچ کیلئے قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ہاؤس فل،،،میچ کی تمام ٹکٹیں وقت سے پہلے ہی فروخت،،،شائقین کرکٹ سٹیڈیم پہنچنے کیلئے جتن کرتے رہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.