کرپٹ عناصر کیخلاف نیب متحرک

کرپٹ عناصر کیخلاف نیب متحرک ،، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کونیب راولپنڈی دورہ میں ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی نے بریفنگ دی۔ ڈی جی نے چیئرمین نیب کوجعلی اکاونٹس کیس ،این ایل جی کیس سماعت دیگرمیگا کرپشن کیسزپر تفصیلی بریفنگ دی۔ چیئرمین نیب نے نیب راولپنڈی کی کارکردگی کو سراہا اور ہدایت کی کہ نیب افسران بنا کسی خوف اپنا کام ایمانداری کے ساتھ جاری رکھیں۔یاد رہے چندر وز قبل چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاویداقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا ملک اربوں ڈالرزکامقروض ہے، پیسے ملک کی ترقی کیلئےلئےگئےتھےعوام پرخرچ نہیں کیاگیا، پیسےکوخرچ کرنےوالوں کوجوابدہ بنانا اور لوٹی گئی دولت واپس لانامیرافرض ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.