کرونا سے زیادہ خطر افراتفری کا ہے، وزیراعظم

کرونا سے زیادہ خطر افراتفری کا ہے،،،ملک لاک ڈاؤن کردیاتو مزدوروں کیلئے گھروالوں کا پیٹ پالنا مشکل ہوجائے گا ،،ہمارے ملک میں اتنے وسائل نہیں کے کھانا گھروں تک پہنچا سکیں،،،قوم سنجیدہ نہیں کیا خود کو کرونا کا شکار کرنا چاہتی ہے؟وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب۔۔۔۔ایک بار پھر ملک میں لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے بولےکرونا کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ غریبوں کا ہے ،،،قوم سمجھ داری کا مظاہر کرے گھروں سے نہ نکلیں ،،،ہم نے صیح معنوں میں اختیاط نہ کی تو سب کو نقصان ہو گا ،،،یقین ہے چین کی طرح ہم بھی وباء کو شکست دے دیں گے
شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: