کراچی میں لاک ڈاؤن مارکیٹس بند

0

کرونا وائرس کے پیش نظر ماسک کی خریداری مین اضافہ ہو گیا تو ماسک بیچنے والوں کا کاروبار بھی تیز ہوا، مانگ بڑھی تو قیمت بھی بڑھ گئی 20 روپے کا فیس ماسک 50 روپے کا بکنا شروع ہوگیا۔
دوسری جانب اس چلتے کاروبار کا ان لوگوں نے بھی اپنایا جو لاک داون کے باعث بے روزگار ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا گھر چلانے کے لئے کچھ تو کرنا تھا۔
شہریوں کا کہنا ہے ماسک کی فروخت اپنی جگہ لیکن بغیر احتیاط کے فیس ماسک کی خریدو فروخت خطرے سےخالی نہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: