کراچی میں جگہ جگہ کچرے اور غلاظت کے ڈھیر

کچرا ، گندگی اور غلاظت ،،، کراچی کا سب سے متاثر ضلع غربی ،،، جہاں آج تک گندگی ٹھکانے لگانے کا انتظام ہی نہیں کیا جاسکا،، ،، بلدیہ ٹاون ،، کورنگی ٹاون،، سمیت متعدد پسماندہ علاقوں پر مشتمل یہ علاقہ گندگی کا ڈھیر بن کر رہ گیاپارک ، کھیل کے میدان ، تعلیمی مراکز،، مساجد ،، سٹرکیں ہوں یا بس سٹاپ،،، ہر جگہ گندگی سے مکینوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہےپسماندہ علاقے تو ایک طرف شہر کے پوش علاقے بھی گندگی کی زدہ میں ہیں ،، جس کی بڑی وجہ کے ایم سی ،، اور ڈی ایم سی سمیت محکمہ بلدیات سندھ کی غفلت ہے ،، شہریوں کا کہناہے کہ پوش علاقوں کا یہ حال ہے تو پسماندہ علاقوں کا کیا ہو گابارشیں گزر گئیں،، عید قرباں گزر گئی،، یوم آزادی گزر گیا ،، لیکن کچھ رہ گیا تو بہتری کے دعویٰ ، اور متاثر علاقوں کے پریشان حال مکین

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.