کراچی میں تجاوزات کیخلاف واٹربورڈبھی میدان میں

کراچی میں قبضہ مافیا کے خلاف واٹربورڈ بھی متحرک ہوگیا،،،گلستان جوہر میں واٹر بورڈ کی زیرزمین سیوریج اور پانی کی لائنوں پر تعمیرات کرنے والوں کیخلاف بڑا اقدام کرڈالا،،،مشینری کے ذریعے مکانات کےاضافی حصوں اور غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کردیا،،،ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق کئی بار نوٹسز کے باوجود زمین خالی نہیں کی گئی تھی،،،حلقے سے منتخب رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان بھی موقع پر پہنچے اور سندھ حکومت کو معاملے کا ذمہ دار ٹھہرایا،،،واٹر بورڈ حکام کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں ادارے کی زمینوں پر قبضے کی یہی صورتحال ہے،،،اسے واگزار کرانےمیں قانون نافذکرنے والےاداروں کی مدد ناگزیر ہے،،،

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.