کراچی میں بجلی اور پانی کی عدم فراہمی

کراچی میں بلدیہ ٹاؤن کے علاقے ماڑی پور روڈ پر پانی کی عدم فراہمی و بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پرعلاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے سڑکوں پر آگئی ،،، مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک کو بلاک کردیا۔ اور واٹر بورڈ اورکے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کرتے ہوئےشدید نعرے بازی بھی کی ۔ احتجاج کے باعث لیاری ایکسپرس وے سےآئی سی آئی برج تک گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں جس سے صبح سویرے دفاتر اور کام پر جانے والے افراد کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.